Friday 26 October 2018

Happy Friday

اے مہربان رب‎ ‎ہم کمزور اورخطاکار ہیں ، ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں، ہم پر رحم فرما ، 
ہمارے دانستہ اورغیردانستہ تمام گناہ معاف فرما،
ہمیں خسارہ اٹھانےوالوں میں نہ کر اور ہمارے دلوں کو ہدایت کے نور سے بھر دے ۔ 
آمین ثم آمین
السلام علیکم اور

JUMMA MUBARAK

0 comments:

Post a Comment