Wednesday, 19 July 2017

Mazi

ہم اسوقت بدترین ذہنیت کا مظاہره کرتے ہیں جب کوئی گمراه انسان راه راست پر آنے کے بعد ہمیں نیکی کی تلقین کرے اور ہم اس کا ماضی لے کر بیٹھ جائیں__!

0 comments:

Post a Comment