Wednesday 25 January 2017

DUA

ﷲ ﷲ۔۔
 جب انسان رب تعالٰی کے عشق میں ڈوب جاتا ہے تب وہ اپنے رب کے ساتھ مکالمہ کرتا ہے،دُعا نہیں کرتا،وہ دُعا کیلیئے ہاتھ اُٹھاتا ہے تو سب کچھ مانگنا بھول جاتا ہے،اُسے یاد رہتا ہے تو بس اتنا کہ"یارب"تو مجھے ملے گا کب؟
 وہ دُعا کے وقت رب سے صرف اُسی کو مانگتا ہے،اُس کا قرب مانگتا ہےاور اُس کے دیدار کی تمنا کرتا ہے،وہ رب کو اپنا رازداں،اپنا دوست اور محبوب جان کر اپنے دل کا حال اُسی سے کہتا ہے اور بڑے مان سے اُسے پکارتا ہےاور بے شک رب تعالٰی اپنے بندوں کا مان رکھنے والا ہے۔،
عشق جب عین۔ ذات ہو جائے،
خالقِ معجزات ہو جائے،
عمر بھر چپ رہو تو ممکن ہے،
 "کُن" کہو کائنات ہو جائے۔،

1 comments:

Post a Comment