دُرُود شریف کی فضیلت
حضرتِسیِّدُنا عبداﷲ بن مسعودرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ سے روایت ہے:اللہ عَزَّوَجَلَّ کےرسول صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کافرمان ہے : بروزِ قیامت لوگوں میں میرے قریب تَروہ ہوگا جس نے مجھ پر زیادہ دُرُودِ پاک پڑھے ہوں گے۔([1])
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
0 comments:
Post a Comment