Thursday 27 December 2018

Usmani Jaloos Akhri Bus Stop Lahore


Usmani Jaloos Akhri Bus Stop Lahore


Hazrat Sayadna Usman E Gani رضی اللہ تعالی عنہ Ki Shahadat 18 ذوالحجہ تنظیم علمائے اہلسنت اسلام پورہ کے زیر اہتمام امیرالمومنین مخیر امت محمدیہ دامادرسول سیدنا عثمان غنی ذوالنورین رضی اللہ عنہ کی یاد میں ریلی کا اہتمام بعد نماز جمعہ علاقہ کے تمام علما وآئمہ کرام اور عوام کی بڑی اکثریت نے شرکت فرمائ. انتھائ متحرک اور بیدار مغز,صاحب اخلاص برادرم مولنامفتی عارف ستارقادری نے مرکزی کردارادا کیا.ماشاءاللہ

0 comments:

Post a Comment