Saturday 30 September 2017

10 Muharram ko kiya kiya hua?

10 Muharram ko kiya kiya hua?

Muharram K Fazail

Muharram K Fazail By Shehzada E Nigran E Shura 28 09 17

الحمدللہ رب العالمین والصلوٰۃ والسلام علیٰ سید المرسلین اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اَلصَّلوٰةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَارَسُوْلَ اللهِ وَعَلٰى اٰلِكَ وَأَصْحٰبِكَ يَاحَبِيْبَ اللهِ صلوا علی الحبیب! صلی اللہ تعالٰی علٰی محمد صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم Madani Muzakaray, Madani Silsilay, Bayanat, Hamds, Naats, Munajaats, Manqabats And Salaams From Madani Channel And Islamic programs From Ummah Channel. Present To You By Azim Attari (aazy347)

Sunnatoon Bahra Bayaan~Nakki Ki Dawat

Sunnatoon Bahra Bayaan~Nakki Ki Dawat By Shehzada E Attar Ubaid Raza Attari 28 09 17

الحمدللہ رب العالمین والصلوٰۃ والسلام علیٰ سید المرسلین اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اَلصَّلوٰةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَارَسُوْلَ اللهِ وَعَلٰى اٰلِكَ وَأَصْحٰبِكَ يَاحَبِيْبَ اللهِ صلوا علی الحبیب! صلی اللہ تعالٰی علٰی محمد صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم Madani Muzakaray, Madani Silsilay, Bayanat, Hamds, Naats, Munajaats, Manqabats And Salaams From Madani Channel And Islamic programs From Ummah Channel. Present To You By Azim Attari (aazy347)

Khaak E Madina Hoti Mein Khaak Saar Hota

Khaak E Madina Hoti Mein Khaak Saar Hota By Muhammad Faraz Attari 28 09 17

Dar Ul Ifta Ahle Sunnat

Dar Ul Ifta Ahle Sunnat Ep~992 28 09 17

الحمدللہ رب العالمین والصلوٰۃ والسلام علیٰ سید المرسلین
اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اَلصَّلوٰةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَارَسُوْلَ اللهِ وَعَلٰى اٰلِكَ وَأَصْحٰبِكَ يَاحَبِيْبَ اللهِ صلوا علی الحبیب! صلی اللہ تعالٰی علٰی محمد صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم Madani Muzakaray, Madani Silsilay, Bayanat, Hamds, Naats, Munajaats, Manqabats And Salaams From Madani Channel And Islamic programs From Ummah Channel. Present To You By Azim Attari (aazy347)

امام حسین رضی اللہ عنہ چاھتے تو بہت کچھ ہو سکتا تھا لیکن ۔۔۔۔۔

امام حسین رضی اللہ عنہ چاھتے تو بہت کچھ ہو سکتا تھا لیکن ۔۔۔۔۔

Waqia-e-Karbala Allama khadim Hussain Rizvi Latest Full Speech Bayan 2017

Mery Hussain Per Salam

Very Beautiful Salam - Mery Hussain Per Salam - Asad Attari 2017

Syed Ne Karbla Mein Waday NIba Diye Hein

Special Muharram Kalam - Syed Ne Karbla Mein Waday NIba Diye Hein - Asad Attari 2017

Konain Mein Nirala Mera Hussain Ha

New Studio Manqabat e Imam e Hussain 2017 - Konain Mein Nirala Mera Hussain Hai - Asad Attari 2017

Mere Hussain tujhe Salam

Mere Hussain tujhe Salam Exclusive manqabat By owais qadri at Mandi bahaudin new

Share This Beautifull Naat On Ur Facebook,twitter and on other social websittes For Sawab e Jaria

Salam ya Hussain

Salam ya Hussain in Karbala by Owais Raza Qadri in 2017

Waqia Karbala Ep02

Waqia Karbala Ep02 - Maulana Imran Attari

New Salam

Madani channel New Salam Asad Madani

Sub Madine Ko Gaye Hum Reh Gaye

Heart Touching Kalam 2017 - Sub Madine Ko Gaye Hum Reh Gaye - Asad Attari & Adnan Shaikh Attari

Maula Hussain - Muharram Kalaam

Hafiz Tahir Qadri - Maula Hussain - Muharram Kalaam

New Muharram Kalam

New Muharram Kalam 2017 - Hafiz Tahir Qadri

Mera Badshah Hussain Hai

New Manqabat 2017, Owais Raza Qadri, Mera Badshah Hussain Hai

Tery Daman e Karam Mein Jisay Neend Aa Gai Hai

New Naat 2017 - Tery Daman e Karam Mein Jisay Neend Aa Gai Hai - Asad Attari 2017

Meetha Madina Door Hai Jana B Zaroor Hai

New Studio Naat 2017 - Meetha Madina Door Hai Jana B Zaroor Hai - Asad Attari 2017

Meri Zindagi Ke Wo 2 Ghantay - Madani Bahar

Meri Zindagi Ke Wo 2 Ghantay - Madani Bahar

Madani Bahar - Yoon Badaltay Hain Badalnay Walay - Ramadan 1434

يا الله عزّوجل يا رسول الله صلى الله عليه وسلّم

Madani Bahar - Yoon Badaltay Hain Badalnay Walay - Ramadan 1434

Ae Hasanain Ke Nana Asif Attari

Ae Hasanain Ke Nana This Kalam was Recited by Muballige Dawate Islami Asif Attari in Silsila Zehni Azmaish Season 6 Ep 01

Best Qaseeda e Merajiya

Best Qaseeda e Merajiya 2017 in Unique Style Asad Attari & Arif Attari & Asif Attarii & Adnan

Jo Madine K Tasawwor Main Jiya Karty Hain

Jo Madine K Tasawwor Main Jiya Karty Hain - Qari Asad Raza Attari Al-Madani

Sun Lo Khuda K Wasty Apne Gada Ki Arz

New Emotional Kalam - Sun Lo Khuda K Wasty Apne Gada Ki Arz - Asad Attari

Saiyan Nazar Karam Di Kar Sonya

New Best Naat 2017 - Saiyan Nazar Karam Di Kar Sonya - Asad Attari

This Is An Official Channel Of Qari Asad Raza Attari Al-Madani. Please Subcribe To This Channel For More New Naats Of Asad Attar

Best Punjabi Naat 2017 - Rakh Tang Udaas Na Ho Dilri - Qari Asad Raza Attari Al-Madani

Live Dua E Iftar

Live Dua E Iftar 28 09 17

اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اَلصَّلوٰةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَارَسُوْلَ اللهِ وَعَلٰى اٰلِكَ وَأَصْحٰبِكَ يَاحَبِيْبَ اللهِ صلوا علی الحبیب! صلی اللہ تعالٰی علٰی محمد صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم Madani Muzakaray, Madani Silsilay, Bayanat, Hamds, Naats, Munajaats, Manqabats And Salaams From Madani Channel And Islamic programs From Ummah Channel. Present To You By Azim Attari (aazy347)

حُسین ابنِ علی (رض) کی بات کرتے ہیں

Image may contain: text

چلو سِبطِ نبی ﷺ کی بات کرتے ہیں
حُسین ابنِ علی (رض) کی بات کرتے ہیں

جفا سے دُشمنی کی بات کرتے ہیں
وفا سے دوستی کی بات کرتے ہیں

شہادت موت کو بھی مار دیتی ہے
مُجسم زندگی کی بات کرتے ہیں

عجب دِل کو سُکوں مِلتا ہے جب بھی ہم !!
خُدا کے اُس ولی (رض) کی بات کرتے ہیں

ہم اِس تاریک و تیرہ دور میں عابی !!
سَراپا روشنی کی بات کرتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ﺍِﺳﯽ ﻟﯿﮯ ﺗﻮ ﭼﯿﻦ ﮨﮯ
ﺣُﺴﯿﻦ ؓ ﺗﮭﺎ ﺣﺴﯿﻦ ؓ ﮨﮯ

ﻧﮧ ﺳﺮ ﭘﮧ ﺍُﺱ ؓ ﮐﮯ ﺧﺎﮎ ﮨﮯ
ﻧﮧ ﻟﺐ ﭘﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﯿﻦ ﮨﮯ

ﻭﮦ ﻋﺸﻖ ﮐﺎ ﺧﻤﯿﺮ ﮨﮯ
ﻭﮦ ﻗﺎﻑ ﺷﯿﻦ ﻋﯿﻦ ﮨﮯ

ﺣُﺴﯿﻦ ؓ ﺟﯿﺴﺎ ﮐﻮﻥ ﮨﮯ
ﺣُﺴﯿﻦ ؓ ﺑﺲ !! ﺣُﺴﯿﻦ ؓ ﮨﮯ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عابی مکھنوی

Friday 29 September 2017

Waqia-e-Karbala Mushtaq Ahmed Sultani Bayan

Waqia-e-Karbala Mushtaq Ahmed Sultani Bayan

Kalam | Manqabat | Ibn-e-Haidar Ki Azmat Pe Lakhon Salam | Hazrat Ali

Kalam | Manqabat | Ibn-e-Haidar Ki Azmat Pe Lakhon Salam | Hazrat Ali

This manqabat/salam is recited by Haji Muhammad Mushtaq Attari (Late) which is the part of his famous album "Ibn-e-Haidar Ki Azmat Ko Salam". It was released in late 90's

Ay Karbala | Manqabat | Muharram | Imam Hussain | Ashura

This manqabat is recited by Haji Muhammad Mushtaq Attari (Late) which is the part of his famous album "Karbala Ke Jan Nisar". It was released in late 90's

جو کھڑے اور بیٹھے اور لیٹے (ہر حال میں) خدا کو یاد کرتے

الَّذِیۡنَ یَذۡکُرُوۡنَ اللّٰہَ قِیٰمًا وَّ قُعُوۡدًا وَّ عَلٰی جُنُوۡبِہِمۡ وَ یَتَفَکَّرُوۡنَ فِیۡ خَلۡقِ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ۚ رَبَّنَا مَا خَلَقۡتَ ہٰذَا بَاطِلًا ۚ سُبۡحٰنَکَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ﴿۱۹۱
(191 - آل عمران)
جو کھڑے اور بیٹھے اور لیٹے (ہر حال میں) خدا کو یاد کرتے اور آسمان اور زمین کی پیدائش میں غور کرتے (اور کہتے ہیں) کہ اے پروردگار! تو نے اس (مخلوق) کو بے فائدہ نہیں پیدا کیا تو پاک ہے تو (قیامت کے دن) ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچائیو
تفسیر
یعنی کسی حال 
خدا سے غافل نہیں ہوتے اس کی یاد ہمہ وقت ان کے دل میں اور زبان پر جاری رہتی ہے جیسے حدیث میں رسول اللہ ﷺ کی نسبت عائشہ صدیقہؓ نے فرمایا { کان یذکر اللّٰہ علیٰ کل احیانہٖ } نماز بھی خدا کی بہت بڑی یاد ہے۔ اسی لئے آپ ﷺ نے فرمایا کہ جو کھڑا ہو کر نہ پڑھ سکے بیٹھ کر اور جو بیٹھ نہ سکے لیٹ کر پڑھ لے بعض روایات میں ہے کہ جس رات میں یہ آیات نازل ہوئیں نبی کریم ﷺ کھڑے، بیٹھے، لیٹے ہر حالت میں اللہ کو یاد کر کے روتے رہے۔
یعنی تمام احوال میں مسلم شریف میں مروی ہے کہ سید عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام احیان میں اللہ کا ذکر فرماتے تھے بندہ کاکوئی حال یا دِالٰہی سے خالی نہ ہونا چاہئے حدیث شریف میں ہے جو بہشتی باغوں کی خوشہ چینی پسند کرے اسے چاہئے کہ ذکر الٰہی کی کثرت کرے۔

چادرِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی برکت سے امام بوصیری رحمۃ اللہ علیہ شفایاب ہوئے

            No automatic alt text available.
چادرِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی برکت سے امام بوصیری رحمۃ اللہ علیہ شفایاب ہوئے
صاحبِ ’’قصیدہ بردہ‘‘ امام شرف الدین بوصیری رحمۃ اللہ علیہ کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ وہ اپنے زمانے کے متبحر عالمِ دین، شاعر اور شہرۂ آفاق ادیب تھے۔ اللہ رب العزت نے آپ کو بے پناہ صلاحیتوں سے نوازا تھا جنکی بناء پر امراء اور سلاطینِ وقت ان کی بہت قدر و منزلت کرتے تھے۔ ایک روز جارہے تھے کہ سر راہ اللہ کے ایک نیک بندے سے آپ کی ملاقات ہو گئی، انہوں نے آپ سے پوچھا : بوصیری! کیا تمہیں کبھی خواب میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت نصیب ہوئی ہے؟ اس کا آپ نے نفی میں جواب دیا لیکن اس بات نے ان کی کایا پلٹ دی اور دل میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عشق و محبت کا جذبہ اس قدر شدت اختیار کر گیا کہ ہر وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خیال میں مستغرق رہتے اور اسی دوران کچھ نعتیہ اشعار بھی کہے۔
پھر اچانک ان پر فالج کا حملہ ہوا جس سے ان کا آدھا جسم بیکار ہو گیا، وہ عرصہ دراز تک اس عارضے میں مبتلا رہے اور کوئی علاج کارگر نہ ہوا۔ اس مصیبت و پریشانی کے عالم میں امام بوصیری رحمۃ اللہ علیہ کے دل میں خیال گزرا کہ اس سے پہلے تو دنیاوی حاکموں اور بادشاہوں کی قصیدہ گوئی کرتا رہا ہوں کیوں نہ آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مدح میں ایک قصیدہ لکھ کر اپنی اس مرضِ لا دوا کے لئے شفاء طلب کروں؟ چنانچہ اس بیماری کی حالت میں قصیدہ لکھا۔ رات کو سوئے تو مقدر بیدار ہوگیا اور خواب میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت سے شرف یاب ہوئے۔ عالم خواب میں پورا قصیدہ آقائے کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پڑھ کر سنایا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم امام بوصیری رحمۃ اللہ علیہ کے اس کلام سے اس درجہ خوش ہوئے کہ اپنی چادر مبارک ان پر ڈالی اور پورے بدن پر اپنا دستِ شفاء پھیرا جس سے دیرینہ بیماری کے اثرات جاتے رہے اور آپ فوراً شفایاب ہوگئے۔ اگلے دن صبح صبح آپ اپنے گھر سے نکلے اور سب سے پہلے جس سے آپ کی ملاقات ہوئی وہ اس زمانے کے مشہور بزرگ حضرت شیخ ابوالرجاء تھے۔ انہوں نے امام بوصیری رحمۃ اللہ علیہ کو روکا اور درخواست کی کہ وہ قصیدہ جو آپ نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مدح میں لکھا ہے مجھے بھی سنا دیں۔ امام بوصیری رحمۃ اللہ علیہ نے پوچھا کونسا قصیدہ؟ انہوں نے کہا : وہی قصیدہ جس کا آغاز اس شعر سے ہوتا ہے۔
أمن تذکر جيران بذی سلم
مزجت دمعا جری من مقلة بدم
’’کیا تو نے ذی سلم کے پڑوسیوں کو یاد کرنے کی وجہ سے گوشۂ چشم سے بہنے والے آنسو کو خون سے ملا دیا ہے؟‘‘
آپ کو تعجب ہوا اور پوچھا کہ اس کا تذکرہ تو میں نے ابھی تک کسی سے نہیں کیا پھر آپ کو کیسے پتہ چلا؟ انہوں نے فرمایا کہ خدا کی قسم جب آپ یہ قصیدہ آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سنا رہے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خوشی کا اظہار فرما رہے تھے تو میں بھی اسی مجلس میں ہمہ تن گوش اسے سن رہا تھا۔ جس کے بعد یہ واقعہ مشہور ہوگیا اورا س قصیدہ کو وہ شہرتِ دوام ملی کہ آج تک اس کا تذکرہ زبان زد خاص و عام ہے اور اس سے حصولِ برکات کا سلسلہ جاری ہے۔
خرپوتی، عصيدة الشهدة شرح قصيدة البردة : 3
تهانوی، نشر الطيب فی ذکر النبی الحبيب، 299 - 300
قصیدہ بردہ کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے امام بوصیری رحمۃ اللہ علیہ سے خوش ہو کر اپنی چادر مبارک ان کے بیمار جسم پر ڈالی تھی اور پھر اپنا دست شفاء بھی پھیرا تھا جس کی برکت سے وہ فوراً شفاء یاب ہوئے لہٰذا اس چادرِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نسبت سے اس قصیدہ کا نام ’’قصیدہ بردہ‘‘ مشہور ہوا۔
برکاتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آج بھی جاری و ساری ہیں اور جس نے اس قصیدہ کو درمان طلبی کا ذریعہ اور وسیلہ بنایا اللہ رب العزت نے اسے بامراد کیا۔ اس کی برکت سے بہت سوں کو فالج سے صحت یابی اور آشوب چشم کی شدت سے نجات ملی اس طرح بہت سے دیگر پریشان حال لوگوں کے دنیوی و دنیاوی امور آسان ہوئے۔
اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي
وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم 

Thursday 28 September 2017

Bewafa Duniya Pe Mat Kar Aitabar

Bewafa Duniya Pe Mat Kar Aitabar By Muhammad Mehmood Attari 22 06 17

الحمدللہ رب العالمین والصلوٰۃ والسلام علیٰ سید المرسلین اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اَلصَّلوٰةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَارَسُوْلَ اللهِ وَعَلٰى اٰلِكَ وَأَصْحٰبِكَ يَاحَبِيْبَ اللهِ صلوا علی الحبیب! صلی اللہ تعالٰی علٰی محمد صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم Madani Muzakaray, Madani Silsilay, Bayanat, Hamds, Naats, Munajaats, Manqabats And Salaams From Madani Channel And Islamic programs From Ummah Channel.

Hazrat Imam Hussain R.A Waqia e Karbala

Hazrat Imam Hussain R.A Waqia e Karbala Full Bayan by Muhammad Raza Saqib Mustafai 

Hazrat Imam Hussain R.A Waqia e Karbala Full Bayan by Muhammad Raza Saqib Mustafai Complete Bayans in this beautiful emotional complete bayan Allama Peerzada Muhammad Saqib Raza Mustafai explaining about Waqia Karbala Dastan e Qarbala with details Specially about Hazrat Imaam e Hussain Radi Allah hu ta'aala Annhu

Mein To Panjtan Ka Ghulam Hun

Mein To Panjtan Ka Ghulam Hun By Muhammad Shahid Attari Ep~04 26 09 17

Madani Muzakaray Ki Madani Mehak

Madani Muzakaray Ki Madani Mehak With Muhammad Imran Attari 26 09 17

الحمدللہ رب العالمین والصلوٰۃ والسلام علیٰ سید المرسلین اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اَلصَّلوٰةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَارَسُوْلَ اللهِ وَعَلٰى اٰلِكَ وَأَصْحٰبِكَ يَاحَبِيْبَ اللهِ صلوا علی الحبیب! صلی اللہ تعالٰی علٰی محمد صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم Madani Muzakaray, Madani Silsilay, Bayanat, Hamds, Naats, Munajaats, Manqabats And Salaams From Madani Channel And Islamic programs From Ummah Channel.

Karbala Qadam Ba Qadam

Karbala Qadam Ba Qadam With Abdul Habib Attari Ep~06 26 09 17